Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Wasim Nadir's Photo'

وسیم نادر

1974 | بدایوں, انڈیا

1990 کی دہائی کے معروف اردو غزل شاعر، جدید انداز اور جذباتی گہرائی کے لیے مشہور

1990 کی دہائی کے معروف اردو غزل شاعر، جدید انداز اور جذباتی گہرائی کے لیے مشہور

وسیم نادر

غزل 71

اشعار 2

ہم چاہتے تھے موت ہی ہم کو جدا کرے

افسوس اپنا ساتھ وہاں تک نہیں ہوا

  • شیئر کیجیے

میں خوشبوؤں کے ذکر پہ خاموش ہی رہا

حالانکہ ایک پھول مرے حافظے میں تھا

  • شیئر کیجیے
 

"بدایوں" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے