یاسین علی خاں مرکز کے اشعار
ہم اپنے آپ طالب مطلوب آپ ہم ہیں
اس کھیل میں ہمیشہ ہم خود کو ہارتے ہیں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
ڈھونڈھ ہم ان کو پریشان بنے بیٹھے ہیں
وہ تو پردہ لئے انسان بنے بیٹھے ہیں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
بندے کا پردہ شان الٰہی چھپی ہوئی
خود کو تو چھوڑ خاک اڑایا تو کیا ہوا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ