یاور حسین
خاندانی نام : سید یاور حسین
والد کا نام : سید صابر حسین مرحوم
قلمی نام : یاور حسین
پیدائش :18 اکتوبر 1956
تعلیم : بی اس سی ( آنرس)
پیشہ : بینک کی نوکری سے سبکدوش
وطن : نوادہ کلاں، حاجی پور، ضلع ویشالی، بہار
سکونت : پٹنہ، بہار
آغاز شعری : 1984 سے شعر گوئی کی ابتدا کی، مگر باقاعدہ شاعری کبھی کی نہیں، ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعد پچھلے ایک برس سے باضابطہ شعر گوئی میں مصروف ہیں
تلمیذ :کسی سے باقاعدہ اصلاح نہیں لی
البتہ ایک طویل مدت تک انہیں الحاج سید اجتبیٰ رضوی مرحوم اور ان کے صاحبزادے سید مرتضیٰ رضوی کی رہنمائی حاصل رہی، ان بزرگوں کی صحبت میں رہ کر شاعری کے اسرارو رموز سے کما حقہ آگاہی ہوئی جو ابھی تک اس،، سخن سفر،، میں مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے،،،
پورا پتہ : حسین ولا، محلہ خان مرزا، نزد مورننگ بیل اسکول، ہرش میرج ہال لین، سلطان گنج، پٹنہ