Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

زاہدہ کمال

زاہدہ کمال کا تعارف

زاہدہ کمال۔ کمالؔ تخلص
والد کا نام محمد اکرام خاں۔ قصبہ شاہ آباد، مارکنڈہ ضلع کرتالؔ میں پیدا ہوئیں۔ دینی تعلیم گھر پر حاصل ہوئی۔ اس کے بعد مدرسہ البنات جہلم میں داخلہ لیا۔ پھر گورنمنٹ کالج جہلم سے میٹرک کا امتحان سکنڈڈویژن میں پاس کیا انٹرتک لاہور میں زیر تعلیم رہیں۔ فاضل اردو کا امتحان پاس کر کے آنرز کی تیاری شروع کی۔
شعر و ادب سے فطری لگاؤ تھا، قدرت سے اظہار ادا کا اچھا ڈھنگ ملا ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے