ذکی کاکوروی کی تمام

غزل 7

اشعار 25

یاد آئے ہیں اف گنہ کیا کیا

ہاتھ اٹھائے ہیں جب دعا کے لئے

  • شیئر کیجیے

تو ہی بتا دے کیسے کاٹوں

رات اور ایسی کالی رات

  • شیئر کیجیے

صاف کہئے کہ پیار کرتے ہیں

یہ نگاہوں کا قول مبہم کیا

  • شیئر کیجیے

لوگ کہتے رہے قریب ہے وہ

ہم نے ڈھونڈا تو دور دور نہ تھا

  • شیئر کیجیے

عقل نے ترک تعلق کو غنیمت جانا

دل کو بدلے ہوئے حالات پہ رونا آیا

  • شیئر کیجیے

کتاب 21

اعمال نامہ

 

1975

احسن التواریخ

تاریخ صوبہ اودھ

1988

امیر علی شہید اور معرکۂ ہنومان گڑھی

 

1987

انگریزی ناول و نثری سرمایہ

 

1989

غزل انسائیکلوپیڈیا

 

1968

غزل انسائیکلوپیڈیا

 

1982

انتخاب دیوان کیفی

 

1991

انتخاب کلام نادر کاکوروی

 

1991

جا بجا دل

 

1981

جلیل حسن جلیل مانکپوری

 

1984