Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zeba Khan Hina's Photo'

زیبا خان حنا

دلی, انڈیا

نمود پذیر ہندوستانی شاعرات میں شامل، غزلوں کے علاوہ نظموں میں بھی عمدگی کا اظہار

نمود پذیر ہندوستانی شاعرات میں شامل، غزلوں کے علاوہ نظموں میں بھی عمدگی کا اظہار

زیبا خان حنا

غزل 4

 

نظم 5

 

اشعار 8

اک بار جس کو دل سے نکالا ہے ہم نے پھر

اس کو کسی بھی دل میں رسائی نہیں ملی

  • شیئر کیجیے

کسی کے ہونٹ پر کھلی ہنسی کی میں اسیر ہوں

لٹی ہوئی محبتوں کی دیکھ لو نظیر ہوں

  • شیئر کیجیے

آنے والوں کو مرا عشق تماشا نہ لگے

ہم یہاں تک ترے پہلو سے سرکتے آئے

  • شیئر کیجیے

اس کی آنکھوں نے ہتھیلی پہ لہو چھڑکا ہے

تب کہیں جا کے چڑھا رنگ حنائی مجھ پر

  • شیئر کیجیے

رنگ بدلا ہوا ہے موجوں کا

کون اترا تھا آج پانی میں

  • شیئر کیجیے

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے