تخلص : 'زیبیؔ'
پیدائش : 03 Jul 1958 | کراچی, سندھ
یہ زندگی ہے اپنی کبھی خوش کبھی اداس
اس کشمکش سے مجھ کو خدایا رہائی دے
زیب النسا زیبیؔ شاعرہ اور افسانہ نگار ہیں کالم بھی لکھتی ہیں۔ نظم نثر میں ان کی متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ نظم کی تقریباؑ تمام اصناف سخن پر طبع آزمائ کی ہے۔ طنز و مزاح سے بھی شغف رکھتی ہیں۔ بچوں کے لئے بھی نظمیں لکھی ہیں۔ محکمہ اطلاعات حکومت سندھ میں افسراطلاعات کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئ ہیں۔ مشاعروں میں اکثر شرکت کرتی ہیں اور خود بھی مشاعرے منعقد کرتی ہیں۔
مددگار لنک :
| https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B2%DB%8C%D8%A8_%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%B3%D8%A7%D8%A1_%D8%B2%DB%8C%D8%A8%DB%8C#%D8%AA%D8%A7%D8%AB%D8%B1%D8%A7%D8%AA