ضیاء مذکور
غزل 7
اشعار 2
فون تو دور وہاں خط بھی نہیں پہنچیں گے
اب کے یہ لوگ تمہیں ایسی جگہ بھیجیں گے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
تصویری شاعری 1
بول پڑتے ہیں ہم جو آگے سے پیار بڑھتا ہے اس رویے سے میں وہی ہوں یقیں کرو میرا میں جو لگتا نہیں ہوں چہرے سے ہم کو نیچے اتار لیں_گے لوگ عشق لٹکا رہے_گا پنکھے سے سارا کچھ لگ رہا ہے بے_ترتیب ایک شے آگے پیچھے ہونے سے ویسے بھی کون سی زمینیں تھیں میں بہت خوش ہوں عاق_نامے سے یہ محبت وہ گھاٹ ہے جس پر داغ لگتے ہیں کپڑے دھونے سے