ذہیب اعظمی
غزل 6
اشعار 2
وہ شمع کرے فخر بھلا خود پہ تو کیسے
دہلیز پہ جس کی کوئی پروانہ نہیں ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
پتھر کو بساؤں گا نہیں اس میں کبھی میں
دل میرا حرم ہے کوئی بت خانہ نہیں ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے