Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

زہیر کنجاہی

1933

زہیر کنجاہی کا تعارف

تخلص : 'زہیرؔ'

اصلی نام : محمد صادق چغتائی

پیدائش : 13 Jun 1933 | گجرات, پنجاب

نام محمد صادق چغتائی اور تخلص زہیر ہے۔۱۳؍ جون ۱۹۳۳ء کو کنجاہ ، ضلع گجرات میں پید ا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کنجاہ میں حاصل کی۔ ایم اے (اردو) گورڈن کالج، راولپنڈی سے امتیازی حیثیت سے پاس کیا۔راولپنڈی میں تدریس سے وابستہ ہیں۔ پاکستان رائٹرزگلڈ اسلام آباد/راولپنڈی کے پانچ سال تک سیکریٹری رہے۔ شاعری میں افقرموہانی سے اصلاح لی۔ ان کی وفات کے بعد یزدانی جالندھری سے تلمذ حاصل رہا۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’فکروخیال‘، ’گل کدہ‘، ’دریچے‘، ’دیپک‘، ’محبت اور خون‘، ’ترا آئینہ ہوں میں‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:277

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے