Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

دعا ڈبائیوی

1901 - 1982 | کراچی, پاکستان

دعا ڈبائیوی کا تعارف

اصلی نام : سید مرتضیٰ حسین

پیدائش : 13 Jun 1901 | گوالیار, مدھیہ پردیش

رشتہ داروں : ندا فاضلی (بیٹا)

دعا ڈبائیوی کا نام مرتضی حسین تھا۔ 13 جون 1901 کو گوالیار کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن ڈبائی ضلع بلند شہر تھا۔ ایک لمبے عرصے تک محکمۂ ریل سے وابستہ رہے۔ تقسیم کے بعد پاکستان چلے گئے ۔ 1982 کو کراچی میں انتقال ہوا۔

دعا کی شاعری کے مجموعے ’تاثیر دعا‘ ’تصویر دعا‘ اور ’تنویردعا‘ کے نام سے شائع ہوئے۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے