تعمیر پاکستان اور علماء ربانی
ایک تاریخی جائزہ جس میں پاکستان کے پس منظر، اس کے ابتدائی تخیل، قائد اعظم کی دینی تربیت، تعمیر پاکستان اور تدوین آئین کے سلسلہ میں علماء کرام کی جدوجہد، اسلامی کی سیاسی سرگرمیوں اور ہندوستان کے پیش منظر کی تفصیل پیش کی گئی ہے۔
1956