خالد عبادی
غزل 14
اشعار 8
ذرا ٹھہرو اسے آنے دو اس کی بات بھی سن لیں
ہمیں جو علم ہے گو دل کو دہلانے ہی والا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
شہر کا بھی دستور وہی جنگل والا
کھوجنے والے ہی اکثر کھو جاتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میں زخم زخم نہیں ہوں مگر مسیحائی
مرے بدن میں مری جان کیوں نہیں رکھتی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے