Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Majeed Amjad's Photo'

مجید امجد

1914 - 1974 | پنجاب, پاکستان

جدید اردو شاعری کے بنیاد سازوں میں نمایاں

جدید اردو شاعری کے بنیاد سازوں میں نمایاں

مجید امجد

غزل 36

نظم 49

اشعار 19

میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے

میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا

  • شیئر کیجیے

ہائے وہ زندگی فریب آنکھیں

تو نے کیا سوچا میں نے کیا سمجھا

سلام ان پہ تہ تیغ بھی جنہوں نے کہا

جو تیرا حکم جو تیری رضا جو تو چاہے

میں ایک پل کے رنج فراواں میں کھو گیا

مرجھا گئے زمانے مرے انتظار میں

مسیح و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پر

وہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیاں گزرے

  • شیئر کیجیے

کتاب 3

 

تصویری شاعری 2

 

ویڈیو 7

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
بنے یہ زہر ہی وجہ_شفا جو تو چاہے

مجید امجد

جن لفظوں میں

جن لفظوں میں ہمارے دلوں کی بیعتیں ہیں کیا صرف وہ لفظ ہمارے کچھ بھی نہ کرنے مجید امجد

ہر وقت فکر_مرگ_غریبانہ چاہئے

مجید امجد

اور اب یہ کہتا ہوں یہ جرم تو روا رکھتا

مجید امجد

بنے یہ زہر ہی وجہ_شفا جو تو چاہے

مجید امجد

آڈیو 16

اور اب یہ کہتا ہوں یہ جرم تو روا رکھتا

اک عمر دل کی گھات سے تجھ پر نگاہ کی

بڑھی جو حد سے تو سارے طلسم توڑ گئی

Recitation

متعلقہ ناشرین

"پنجاب" کے مزید ناشرین

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے