Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Razi Akhtar Shauq's Photo'

رضی اختر شوق

1933 - 1999 | کراچی, پاکستان

رضی اختر شوق

غزل 40

اشعار 6

آپ ہی آپ دیے بجھتے چلے جاتے ہیں

اور آسیب دکھائی بھی نہیں دیتا ہے

  • شیئر کیجیے

مجھ کو پانا ہے تو پھر مجھ میں اتر کر دیکھو

یوں کنارے سے سمندر نہیں دیکھا جاتا

  • شیئر کیجیے

ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان

کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ

دو بادل آپس میں ملے تھے پھر ایسی برسات ہوئی

جسم نے جسم سے سرگوشی کی روح کی روح سے بات ہوئی

ہم اتنے پریشاں تھے کہ حال دل سوزاں

ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے

کتاب 4

 

تصویری شاعری 1

 

ویڈیو 6

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

رضی اختر شوق

رضی اختر شوق

رضی اختر شوق

وہ شاخ_گل کہ جو آواز_عندلیب بھی تھی

رضی اختر شوق

خوشبو ہیں تو ہر دور کو مہکائیں_گے ہم لوگ

رضی اختر شوق

دن کا ملال شام کی وحشت کہاں سے لائیں

رضی اختر شوق

متعلقہ ناشرین

"کراچی" کے مزید ناشرین

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے