Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zaheer Dehlvi's Photo'

ظہیرؔ دہلوی

1825 - 1911 | دلی, انڈیا

ظہیرؔ دہلوی

غزل 49

اشعار 38

چاہت کا جب مزا ہے کہ وہ بھی ہوں بے قرار

دونوں طرف ہو آگ برابر لگی ہوئی

  • شیئر کیجیے

کچھ تو ہوتے ہیں محبت میں جنوں کے آثار

اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں

  • شیئر کیجیے

شرکت گناہ میں بھی رہے کچھ ثواب کی

توبہ کے ساتھ توڑیئے بوتل شراب کی

  • شیئر کیجیے

سمجھیں گے نہ اغیار کو اغیار کہاں تک

کب تک وہ محبت کو محبت نہ کہیں گے

عشق ہے عشق تو اک روز تماشا ہوگا

آپ جس منہ کو چھپاتے ہیں دکھانا ہوگا

  • شیئر کیجیے

کتاب 7

 

آڈیو 15

ان کو حال_دل_پر_سوز سنا کر اٹھے

بزم_دشمن میں جا کے دیکھ لیا

بگڑ کر عدو سے دکھاتے ہیں آپ

Recitation

متعلقہ ناشرین

"دلی" کے مزید ناشرین

 

Recitation

بولیے