نہ پوچھ اس کی حقیقت حضور والا نے
دلچسپ معلومات
۱۸۴۷ کوئی عمدہ چیز جب بہادر شاہ ظفر کے یہاں تیار ہوتی تو وہ مرزا غالب کے لئے ضرور بھیجتے تھے ۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا ۔ ایک مرتبہ بیسنیروٹی آئی اور آپ نے فی البدیہ یہ رباعی کہہ کر بھیج دی
نہ پوچھ اس کی حقیقت حضور والا نے
مجھے جو بھیجی ہے بیسن کی روغنی روٹی
نہ کھاتے گیہوں نکلتے نہ خلد سے باہر
جو کھاتے حضرت آدم یہ بیسنی روٹی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.