نور کا کوئی پیکر سا اترا زمیں پر کہ جادو جگا تھا کہ تم آ گئیں
نور کا کوئی پیکر سا اترا زمیں پر کہ جادو جگا تھا کہ تم آ گئیں
امت گوسوامی
MORE BYامت گوسوامی
نور کا کوئی پیکر سا اترا زمیں پر کہ جادو جگا تھا کہ تم آ گئیں
واقعی کوئی دستک بھی در پر ہوئی تھی یا دھوکہ ہوا تھا کہ تم آ گئیں
حوصلہ پست تھا دھوپ بھی تیز تھی پاؤں شل تھے کوئی ہم سفر بھی نہ تھا
راستے کی اذیت سے تھک ہار کر لوٹنے کو ہوا تھا کہ تم آ گئیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.