وہ دن کب آئے گا
وہ دن آ جائے گا کہ ہندو طالب علم انیسؔ کو سب سے بڑا شاعر بتائے گا اور مسلمان طالب علم تلسی داس کو انیسؔ سے دس گنا بڑا ٹھہرا ئے گا۔ ہندو طالب علم اردو غزلوں پر جان دے گا اور مسلمان طالب علم مہادیوی کے نرم رسیلے اور دل میں اتر جانے والے نغموں کی قسم کھائے گا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.