aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "duty"
تھک ہار کے بیٹھے ہیں سر کوئے تمناکام آئے تو پھر جذبۂ ناکام ہی آئے
چھوڑ کر اس کو تری بزم سے کیوں کر جاؤںاک جنازے کا اٹھانا ہے اٹھانا دل کا
حکم کرنا بھی اک سخاوت ہےہم کو خدمت کوئی بتایا کرو
پہلے حقیقتوں ہی سے مطلب تھا اور ابایک آدھ بات فرض بھی کرنے لگا ہوں میں
مرا تو فرض چمن بندی جہاں ہے فقطمری بلا سے بہار آئے یا خزاں گزرے
ہو گیا فرض مجھے شوق کا دفتر لکھناجب مرے ہاتھ کوئی خامۂ فولاد آیا
کاسۂ شام میں سورج کا سر اور آواز اذاںاور آواز اذاں کہتی ہے فرض نبھانا ہے
میں نے مانگی تھی یہ مسجدوں میں دعا میں جسے چاہتا ہوں وہ مجھ کو ملےجو مرا فرض تھا میں نے پورا کیا اب خدا ہی نہ چاہے تو میں کیا کروں
درد کا کہنا چیخ ہی اٹھو دل کا کہنا وضع نبھاؤسب کچھ سہنا چپ چپ رہنا کام ہے عزت داروں کا
پیا باج پیالا پیا جائے ناپیا باج یک تل جیا جائے نا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books