aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hindu"
کوئی ہندو کوئی مسلم کوئی عیسائی ہےسب نے انسان نہ بننے کی قسم کھائی ہے
نمازیں مستقل پہچان بن جاتی ہے چہروں کیتلک جس طرح ماتھے پر کوئی ہندو لگاتا ہے
ہاں کس کو سیر ارض و سما کا ہے اشتیاقدھونی پھر اس گلی میں رمائے ہوئے ہیں ہم
مسلم ہوں پر خود پہ قابو رہتا ہےمیرے اندر بھی اک ہندو رہتا ہے
ترا دم بھرتے ہیں ہندو اگر ناقوس بجتا ہےتجھے بھی شیخ نے پیارے اذاں دے کر پکارا ہے
کوئی اشور کہے اس کو کہ خدا کوئی کہےوہ مسلماں کی طرح ہے نہ وہ ہندو کی طرح
بوندوں کے حلقے نہیں پڑتے ہیں اے گل نہر میںڈالتا ہے ہندو ابر بہاری چوڑیاں
اس کو تھی کشمکش دیر و حرم سے نفرتاس سا ہندو نہ کوئی اس سا مسلماں یارو
خال ہندو ہیں پرستش کے لیے آئے ہیںپتلیاں آنکھوں کی دو بت ہیں کلیسا ہے وہ رخ
کوئی مردود خلائق نہیں مجھ سا آتشؔکیا کہوں کہتے ہیں ہندو و مسلماں کیا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books