تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",VmM"
انتہائی متعلقہ نتائج ",vmm"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",vmm"
مزید نتائج ",vmm"
غزل
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
جون ایلیا
نظم
بھلی سی ایک شکل تھی
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگے
مگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے