تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دوزخ"
انتہائی متعلقہ نتائج "دوزخ"
مزید نتائج "دوزخ"
نظم
امید
سینے کے دہکتے دوزخ میں ارماں نہ جلائے جائیں گے
یہ نرک سے بھی گندی دنیا جب سورگ بتائی جائے گی
ساحر لدھیانوی
شعر
دوزخ و جنت ہیں اب میری نظر کے سامنے
گھر رقیبوں نے بنایا اس کے گھر کے سامنے