aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سمجھنے"
حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیئے جاناںدو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھےاب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہےمیں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے
امرتسر سے اسپیشل ٹرین دوپہر دو بجے کو چلی اور آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچی۔ راستے میں کئی آدمی مارے گیے۔ متعدد زخمی ہوئے اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گیے۔ صبح دس بجے۔۔۔ کیمپ کی ٹھنڈی زمین پر جب سراج الدین نے آنکھیں کھولیں اور اپنے چاروں طرف...
اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کازندگی کاہے کو ہے خواب ہے دیوانے کا
ریختہ نے فکشن کی تنقید کے حوالے سے ایک انتخاب تیار کیا ہے جس میں شامل کتابیں قدیم و جدید اردو فکشن کو سمجھنے میں بے حد معاون ہوسکتی ہیں۔
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
ریختہ نے جواہر لال نہرو کی اردو ترجمہ شدہ کتابوں کا انتخاب تیار کیا ہے جس سے ان کی سیاست، فلسفہ اور فکروفن کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے
اردو کی پہلی کتاب
اسماعیل میرٹھی
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
تاریخ جمّوں
مولوی حشمت اللہ لکھنوی
ہندوستانی تاریخ
اردو لرننگ کورس
رئیس صدیقی
اردو زبان کا قاعدہ
محمد اسماعیل
تعارف پاکستان
محمد عبدالخالق
مقالات/مضامین
کاروان معیشت
لیو ہیوبرمین
معاشیات
گلہائے داغ
آفتاب احمد صدیقی رودولوی
انتخاب
اردو کیسے لکھیں
رشید حسن خاں
اردو کی کہانی
سیداحتشام حسین
زبان
آسان اردو
وجاہت علی سندیلوی
اچھا خط کیسے لکھیں
اردو خوش خطی
حکیم فیاض حسین جامعی
بچوں کے لئے اردو کا آسان قاعدہ
اظہار احمد تھانوی
بچوں کی لغت
خلیق احمد صدیقی
اردو کا آسان قاعدہ
مولوی موسیٰ سلمان کرماڈی
سلطانہ سمجھتی تھی کہ ایسی باتیں سوچنا دماغ کی خرابی کا باعث ہے، چنانچہ جب اس قسم کے خیال اس کو آنے لگے تو اس نے بالکونی میں جانا چھوڑ دیا۔ خدا بخش سے اس نے بارہا کہا، ’’دیکھو، میرے حال پر رحم کرو۔ یہاں گھر میں رہا کرو۔ میں...
تم نہ سمجھو تمہارا مقدر ہوں میںمیں سمجھتا ہوں تم میری تقدیر ہو
نمرود بھی خدا ہی کہاتا تھا برملایہ بات ہے سمجھنے کی آگے کہوں میں کیا
حسن کے سمجھنے کو عمر چاہئے جاناںدو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں
پیار کا خون ہوا کیوں یہ سمجھنے کے لیےہر اندھیرے کو اجالے میں بلایا جائے
بچے بھی غریبی کو سمجھنے لگے شایداب جاگ بھی جاتے ہیں تو سحری نہیں کھاتے
تجھے تراش کے میں سخت منفعل ہوں کہ لوگتجھے صنم تو سمجھنے لگے خدا مجھ کو
استاد منگو موجودہ سوویت نظام کی اشتراکی سرگرمیوں کے متعلق بہت کچھ سن چکا تھا۔ اور اسے وہاں کے نئے قانون اور دوسری نئی چیزیں بہت پسند تھیں۔ اسی لیے اس نے روس والے بادشاہ ’’کو انڈیا ایکٹ‘‘ یعنی جدید آئین کے ساتھ ملا دیا۔ اور پہلی اپریل کو پرانے...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books