aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فصیل_فہم"
فصیل فہم کے اندر بھی کچھ نہیں موجودنہ کوئی خیمۂ ادراک سے نکلتا ہے
رب کا تحفہ ہے فہم انسانیزیست کی وہ فصیل ہوتی ہے
شکاری مرگول آنکھوں سے اندھا تھا۔ اس کے اندھا ہونے کے پیچھے بھی ایک پراسرار داستان تھی۔ ہوا یو ں کہ ابھی یہ نگر آباد ہی ہو رہا تھا جس میں وہ رہتا ہے کہ وہ ایک تیز رفتار ہرن کے پیچھے بھاگتا ہوا یہاں تک پہنچا۔ وہ ہانپ رہا...
جے گڈھ اور بجے گڈھ دو نہایت سر سبز مہذب، وسیع اور مستحکم سلطنتیں تھیں۔ دونوں ہی میں علم و ہنر کی گرم بازاری تھی۔ دونوں کا مذہب ایک، معاشرت ایک، رسم ورواج ایک، فلسفہ ایک، اصولِ ترقی ایک، معیار ِزندگی ایک اور زبان میں بھی برائے نام فرق تھا۔...
آلھاکانام کس نے نہ سناہوگا۔ زمانہ قدیم کے چندیل راجپوتوں میں شجاعت، اور سرفروشانہ اطاعت گزاری کے لئے کسی راجہ مہاراجہ کوبھی یہ شہرتِ دوام حاصل نہیں ہے۔ راجپوتوں کے قانونِ اخلاق میں صرف شجاعت ہی نہیں داخل تھی، بلکہ اپنے آقا اوراپنے راجہ کے لئے اپنی جان دے دینابھی...
फ़सील-ए-फ़हमفصیل فہم
limit of understanding
ظفر بھونچکا بیٹھا تھا۔ عائشہ نے سویوں کا پیالہ ہاتھ میں دیتے ہوئے پوچھا، ’’پھر کیا کہا میڈم نے؟‘‘ ’’کہا کہ لڑکا ۱۴-۱۳سال کا ہو۔ کسی اچھے گھرکاہو، گھریلو کام کاج کا تھوڑا بہت تجربہ ہو۔ آنکھ نہ ملاتا ہو۔ صاف ستھرا رہتا ہو، تنخواہ زیادہ نہ مانگے۔ ناغہ نہ...
اندھیری رات کے سناٹے میں دہسان ندی چٹانوں سے ٹکراتی ہوئی سہانی آواز پیدا کرتی تھی، گویا چکّیاں گھمر گھمر کرتی ہوں۔ ندی کے داہنے کنارے پر ایک ٹیلا ہے اس پر ایک پرمانا قلعہ بنا ہوا ہے، جس کی فصیلوں کو گھاس اور کائی نے گھیر لیا ہے۔ ٹیلے...
’’ہزاروں سال گزر گئے، زندگی ویسی ہی چل رہی ہے! وہی سازشیں، وہیں قتل، وہی اندھیروں میں حرم کی طرف سفر کرتے ہوئے سائے۔۔۔‘‘ میری بیوی نے ٹھنڈی سانس لے کر کہا ہی تھا کہ دروازے پر دستک ہوئی۔ اس نے بڑھ کر دروازہ کھولا۔ باہر بنئے کا ملازم بل...
’’کنڈیرا کو اپنے بارے میں گفتگو کرنا سخت ناپسند ہے۔ وہ صحافی جواس کی زندگی کا حال بیان کرنے کے شائق ہیں، لامحالہ چند جانے پہچانے حقائق دہرانے پر اکتفا کرتے ہیں۔ اپنے بارے میں گفتگو سے احتراز کی خواہش بیشتر نقادوں کے اس رجحان کے خلاف ایک جبلی ردعمل...
(ڈاکٹر (مس) پدما میری ابراہام کٌرین۔ عمر ۲۹ سال۔ تعلیم، ایم۔ ایس۔ سی۔ (مدراس) پی ایچ۔ ڈی (کولمبیا) قد، پانچ فٹ ۲ انچ۔ رنگت، گندمی۔ آنکھیں، سیاہ۔ بال، سیاہ۔ شناخت کا نشان، بائیں کنپٹی پر بھورا تل۔ وطن، کوچین (ریاست کیرالا)۔ مادری زبان، ملیالم۔ آبائی مذہب، سیرین چرچ آف مالا...
غالبؔ کے روزنامہ میں ایک حرف فرضی نہیں ہے بلکہ چشم دید اصلی حالات کی تصاویر ہیں اور پھر بیان ایسا صاف، ستھرا اور اعلیٰ ہے کہ میری عبارت اس کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکتی۔ غالبؔ کے اس روزنامچہ سے دہلی کی عمارتوں، دہلی کے نامور آدمیوں، دہلی...
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
ان صحبتوں میں آخر جانیں ہی جاتیاں ہیں نے عشق کو ہے صرفہ نے حسن کو محابا...
تمہید نام نیک رفتگاں ضائع مکن...
فصل گل آئی تو کیا بے سر و ساماں ہیں ہمشیشہ و جام نہیں ساقئ گل فام نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books