aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قرآن"
مرکز تحقیق و اشاعت علوم قرآن، نئی دہلی
ناشر
قرآن فاؤنڈیشن، انڈیا
مرکزی ادارہ اشاعت قرآن و سنت، لاہور
ادارہ اشاعت قرآن و حدیث، لاہور
مجلس عالمگیر تحریک قرآن فہمی، نئی دہلی
قرآن فاؤنڈیشن، انڈیا
دی ہولی قرآن پبلشنگ ہاؤس، لبنان
ادارہ ٔ عالمگیر تحریک قرآن مجید، حیدرآباد
ادارۂ عالمگیر تحریک قرآن مجید، حیدرآباد
قرآن منزل، ڈھاکہ
ادارۂ عالمگیر تحریک قرآن مجید شاخ، بمبئی
ادارہ تدبر قرآن و حدیث، لاہور
قرآن و سیرت سوسائٹی، حیدرآباد
دارالاشاعت قرآن شریف، لاہور
مکتبہ ترجمہ قرآن نالہ روڈ
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نےتیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نےمیرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایککچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
قرآن نہ ہو جس میں وہ مندر نہیں تیراگیتا نہ ہو جس میں وہ حرم تیرا نہیں ہے
پیدا ہیں صاف معنی و اللیل و القمرقرآن سے عیاں ہے بزرگی امام کی
क़ुरआनقرآن
Holy Quran
اقبال اور قرآن
غلام مصطفی خاں
تحقیق
قرآن کا قانون عروج و زوال
ابوالکلام آزاد
اسلامیات
فلسفہ سائنس اور قرآن
ندیم الجسر
قرآن اور سائنسی علوم
سید شریف خوندمیری
تنقید / تحقیق
قرآن کا فنی محاسن
سید قطب شہید
نباتات قرآن: ایک سائنسی جائزہ
ڈاکٹر اقتدار حسین فاروقی
قرآن اور علم جدید
محمد رفیع الدین
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
محمد بدیع الزماں
شاعری تنقید
قرآن اور تصوف
میر ولی الدین
تحقیق / تنقید
قرآن آپ سے کیا کہتا ہے؟
محمد منظور نعمانی
اقبال اور قرآن
عارف بٹالوی
اقبالیات تنقید
قرآن اور تعمیر سیرت
اقبال کا تصور فقر
عبدالمقیت شاکر علیمی
دیگر
پڑھتے ہیں آدمی ہی قرآن اور نمازیاںاور آدمی ہی ان کی چراتے ہیں جوتیاں
ایک ترتیب چراغوں کی شروع ہوتی ہےایک قرآن سخن کا صفحہ کھلتا ہے
محمد بھی ترا جبریل بھی قرآن بھی تیرامگر یہ حرف شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا
’’میرے مرنے کے نفل پڑھ رہی ہو‘‘، ماموں بسورے۔دبلی تو تھیں، دن رات کی دانتا کل کل سے اور بھی دھان پان ہوگئیں۔ گھی گوشت سے پرہیز ہوا تو رنگ اور بھی نکھر آیا، جلد ایسی شفاف ہوگئی کہ جیسے کوئی دم میں بلور کی طرح آر پار نظر آنے لگے گا۔ چہرے پر عجب نور سا اتر آیا۔ پہلے دیکھنے والوں کی رال ٹپکتی تھی، اب ان کے قدموں پر سرپٹخنے کی تمنا جاگنے لگی۔ جب صبح سویرے نماز فجر کے بعد قرآن کی تلاوت کرتیں تو ان کے چہرے پر حضرت مریم کا تقدس اور فاطمہ زہرہ کی پاکیزگی طاری ہوجاتی۔ وہ اور بھی کم سن اور کنواری لگنے لگتیں۔
خدا نے قرآن میں کہا ہےکہ لوگو میں نے
ایک دن ایک دیہاتی بڑھیا جو پاس کے کسی گاؤں میں رہتی تھی، اس بستی کی خبر سن کر آ گئی۔ اس کے ساتھ ایک خورد سال لڑکا تھا۔ دونوں نے مسجد کے قریب ایک درخت کے نیچے گھٹیا سگریٹ، بیڑی، چنے اور گڑ کی بنی ہوئی مٹھائیوں کا خوانچہ لگا دیا۔ بڑھیا کو آئے ابھی دو دن بھی نہ گزرے تھے کہ ایک بوڑھا کسان کہیں سے ایک مٹکا اٹھا لایا اور کنویں کے پاس اینٹوں کا ایک چھو...
يہ راز کسي کو نہيں معلوم کہ مومن قاري نظر آتا ہے ، حقيقت ميں ہے قرآن!
سید اٹھے جو گزٹ لے کے تو لاکھوں لائےشیخ قرآن دکھاتے پھرے پیسا نہ ملا
میں نے قرآن پڑھا ہے اور میں جانتی ہوں کہ راولپنڈی میں بیلا کے ماں باپ کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ اسلام نہیں تھا وہ انسانیت نہ تھی، وہ دشمنی بھی نہ تھی، وہ انتقام بھی نہ تھا، وہ ایک ایسی سعادت، بے رحمی، بزدلی اور شیطنت تھی جو تاریخ کے سینے سے پھوٹتی ہے اور نور کی آخری کرن کو بھی داغدار کر جاتی ہے۔ بیلا اب میرے پاس ہے۔ مجھ سے پہلے وہ داڑھی والے مسلمان دلا...
انسان کی اس ذلت سے پرے شیطان کی ذلت کیا ہوگییہ وید ہٹا قرآن اٹھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books