aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منافع"
برتر مدراسی
born.1924
مصنف
مناف خان مضطر
1931 - 1999
شاعر
دوسری دکان میں ایک بنیا، تیسری میں حلوائی اور شیر فروش، چوتھی میں قصائی، پانچویں میں کبابی اور چھٹی میں ایک کنجڑا آ بسے۔ کنجڑا آس پاس کے دیہات سے سستے داموں چار پانچ قسم کی سبزیاں لے آتا اور یہاں خاصے منافع پر بیچ دیتا۔ ایک آدھ ٹوکرا پھلوں...
فرمایا، ’’جب درویش سوال کرے، شاعر غرض رکھے، دیوانہ ہوش مند ہوجائے۔ عالم تاجر بن جائے، دانشمند منافع کمائے۔‘‘ عین اس وقت ایک شخص لحن میں یہ شعر پڑھتا ہوا گزرا۔ چناں قحط سالے شد اندر دمشق...
ان کا حد سے بڑھا منافع کچھ ہی کم ہے ڈاکے سےبرسو رام دھڑاکے سے
دلی میں غذائی مسئلے پر غور کرنے کے لئے ایک کانفرنس بلائی جا رہی ہے۔ آج پھر یہاں کئی سو لوگ ’’سوکھیا‘‘ سے مر گئے۔ یہ بھی خبر آئی ہے کہ مختلف صوبائی حکومتوں نے رعایا میں اناج تقسیم کرنے کی جوا سکیم بنائی ہے۔ اس سے انھوں نے کئی...
پندرہ اگست 1947ء کو ہندوستان آزاد ہوا۔ پاکستان آزاد ہوا۔ پندرہ اگست 1947ء کو ہندوستان بھرمیں جشن آزادی منایا جا رہا تھا اور کراچی میں آزاد پاکستان کے فرحت ناک نعرے بلند ہو رہے تھے۔ پندرہ اگست 1947ء کو لاہور جل رہا تھا اور امرت سر میں ہندو مسلم ،سکھ...
ہولی موسم بہار میں منایا جانے والا ایک مقدس مذہبی اور عوامی تہوار ہے۔ اس دن لوگ ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر محظوظ ہوتے ہیں، گھروں کے آنگن کو رنگوں سے سجایا جاتا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب ہولی کے مختلف رنگوں سے مزین ہے ۔ جس میں ہندوستان کے عوامی سروکار اور اتحاد باہمی کی فضا ہموار ہے ۔ یہ انتخاب پڑھیے اور دوستوں کو شریک کیجیے۔
मुनाफ़े'منافع
profit
ہیومن اناٹومی و فزیالوجی
غلام جیلانی
سائنس
چھوٹے پیمانے کی منافع بخش انڈسٹریز
ایم اے پرویز
منافع الاعضاء
یاور علیگ
نفسیات
منافع کبیر
حکیم محمد کبیرالدین
مسعود حفیظ رفاعی
جراحت
فزیالوجی منافع الاعضاء
منافع الاعضاء جز عملی
انور حسین خاں
طب یونانی
خواجہ رضوان احمد
اقتدار الحسن زیدی
منافع القلوب
نامعلوم مصنف
مخطوطات
فلسفۂ اقبال کے نفسیاتی منابع
اشتیاق حسین قریشی
اقبالیات تنقید
قدیم تاریخ قدیم تشریح منافع العضا علم الجراحت
حکیم عبداللطیف شہید منشی فاضل ادیب فاضل
ایک فلم بنایا۔ دس لاکھ کا منافع ہوا۔ اب اس رقم کو ادھر ادھر لٹانے کا سوال پیدا ہوا۔ چنانچہ اس نے اپنے ہر قدم میں لغزش پیدا کرلی۔ تین موٹریں خریدلیں۔ ایک نئی اور دو پرانی جن کے متعلق اسے اچھی طرح علم تھا کہ بالکل ناکارہ ہیں۔ یہ...
میں نے الفت میں منافع کو نہیں سوچا ہےمیرا نقصان زیادہ نہیں ہونے والا
شروع میں انہیں اس کھیل میں کافی منافع ہوا۔۔۔ وہ خوش تھے کہ چلو میرے بیٹے کی اعلیٰ تعلیم کا خرچ ہی نکل آیا۔۔۔ مگر لالچ بری بلا ہے۔ انہوں نے یہ سمجھا کہ ان کی پشت پر چوگنی ہے ۔۔۔جیتتے ہی چلے جائیں گے۔ ان کا وہ دوست جس...
ہرناتھ ہوشیار جنگجو کی طرح دشمن کو پیچھے ہٹتا دیکھ کر بپھرکر بولا، ’’سب کا سب دیجئے سو پچاس لے کر کیا کھلواڑ کرنا ہے۔‘‘ چودھری راضی ہوگئے۔ گومتی کو انھیں روپیہ دیتے کسی نے نہیں دیکھا۔ دنیا برائی کرے گی اس کا امکان بھی نہیں تھا۔ ہر ناتھ نے...
میں تو چلا ہی اس نیت سے تھا کہ کوئی موٹا کاروبارکروں گا۔ چنانچہ پاکستان پہنچتے ہی میں نے حالات کو اچھی طرح جانچا اور الاٹ منٹوں کا سلسلہ شروع کردیا۔ سکہ پالش مجھے آتا ہی تھا۔ چکنی چیڑی باتیں کیں۔ ایک دو آدمیوں کے ساتھ یارانہ گانٹھا اور ایک...
ہندو مسلمانوں میں سماجی سطح پر کوئی زیادہ فرق نہ تھا۔ خصوصاً دیہاتوں اور قصبہ جات میں عورتیں زیادہ تر ساڑیاں اور ڈھیلے پائجامے پہنتیں۔ اودھ کے بہت سے پرانے خاندانوں میں بیگمات اب تک لہنگے بھی پہنتیں تھیں۔ لیکن بیاہی لڑکیاں ہندو اور مسلمان دونوں ساڑی کے بجائے کھڑے...
زندگی کی دوڑ بھاگ میں کچھ بھنومنا بھلسنا بھی آگیا اور زندگی کے کچھ سال ماما گیری میں بیت گئے۔ پر جب دال میں چھپکلی بگھار دی اور روٹیوں میں مکھیاں پرونے لگیں تو مجبوراً ریٹائر ہونا پڑا۔ اس کے بعد تو ننھی کی نانی بس لگائی بجھائی کرنے ادھر...
کبھی کبھار ایسا ہوتا کہ جب سبحان دوپہر کی چلچلاتی دھوپ میں لاوارث سانڈوں، کتوں، بھک منگے لڑکوں کے ساتھ پیپل کے سائے تلے پناہ لے رہا ہوتا اور بکری سے بے نیاز اسٹول پربیٹھے بیٹھے اونگھنے لگتا تو ایسے میں کوئی دیہاتی برات دولہا دلہن سمیت، پسینے میں شرابور،...
’’پھر یوں سمجھ لو کہ بیمے سے اپنی ہی بیوہ کی امداد ہوسکتی ہے۔ لیکن مذاق بر طرف، سگرٹ چھوڑنے میں ہے بڑی بچت! جو صرف اس طرح ممکن ہے کہ جب بھی پینے کی خواہش ہو، یہ فرض کرلو کہ پی لی۔ اس طرح ہر بار تمہارا ڈیڑھ آنہ...
منیم ہوشیار آدمی تھا۔ اس نے کافی دوڑ دھوپ کی۔ آخر ایک پارٹی ڈھونڈ نکالی جس نے دو لاکھ روپیہ یک مشت ادا کردیا۔۔۔اور بلڈنگ کا کام شروع ہوگیا۔ منیم نے جب دو لاکھ روپے کامنی کو دیے تو اسے کوئی خاص خوشی نہ ہوئی۔ البتہ وہ اس کا ہاتھ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books