aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کوئلہ"
براڑ آرٹس، کوٹلہ
ناشر
مکتبۂ موء قلم رستم جی لین، کوئٹہ
امروز کتب، مالیر کوٹلہ
زمرّد پبلیکیشنز کوئٹہ
قلات پبلشرز، کوئٹہ
نو جوت پبلیکیشنز مالیر کوٹلہ، پنجاب
قلم قبیلہ، کوئٹہ
گیانی کرتار سنگھ کوئل
مصنف
مفید الاسلام کوٹلہ اکبر جاہ، حیدرآباد
مہردر انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ پبلی کیشن، کوئٹہ
سنگت اکیڈمی آف سائنسز، کوئٹہ
بلوچی اکیڈمی، کوئٹہ
انجمن دبستان بولان،کوئٹہ
سیلز اینڈ سروسز، کوئٹہ
وہی حسن اور کم سنی، جس نے ایک دن شجاعت ماموں کو غلام بنالیا تھا، اب ان کی آنکھوں میں کھٹکنے لگی۔ لنگڑا بچہ جب دوسرے بچوں کے ساتھ نہیں دوڑ پاتا تو چڑھ کر مچل جاتا ہے کہ تم بے ایمانی کر رہے ہو۔ ممانی ان کے ساتھ دغا کر رہی تھیں۔ کبھی کبھی تو انہیں لڑکیوں بالیوں کی طرح ہنستا یا دوڑتے بھاگتے دیکھ کر ان کے دل میں ٹیسیں اٹھنے لگتیں، وہ جل کر کوئلہ ہوجاتے۔’’لونڈوں کو لبھانے کے لیے کیا تن تن کے چلتی ہو‘‘، وہ زہر الگنے لگے۔ ’’ہاں اب کوئی جوان پٹھا ڈھونڈ لو۔‘‘
رات کو جب وہ سویا تو اس نے کئی اُوٹ پٹانگ خواب دیکھے۔ڈپٹی صاحب نے پتھر کے کوئلوں کا ایک بڑا ڈھیر اسے کوٹنے کو کہا۔ جب اس نے ایک کوئلہ اٹھایا اور اس پر ہتھوڑے کی ایک ضرب لگائی تو وہ نرم نرم بالوں کا ایک گچھا بن گیا۔یہ کالی کھانڈ کے مہین مہین تار تھےجن کا گولہ بنا ہوا تھا۔پھر یہ گولے کالے رنگ کے غبارے بن کر ہوا میں اڑنا شروع ہوئے۔ بہت اوپر جا کر یہ پ...
میں لکڑی کی ایک بے جان گاڑی ہوں لیکن پھر بھی میں چاہتی ہوں کہ اس خون اور گوشت اور نفرت کے بوجھ سے مجھے نہ لادا جائے۔ میں قحط زدہ علاقوں میں اناج ڈھوؤں گی۔ میں کوئلہ اور تیل اور لوہا لے کر کارخانوں میں جاؤں گی میں کسانوں کے لئے نئے ہل اور نئی کھاد مہیا کروں گی۔ میں اپنے ڈبوں میں کسانوں اور مزدوروں کو خوش حال ٹولیاں لے کر جاؤں گی، اور با عصمت عورتوں ...
دہکتا ہے کلیجے میں کسک کا کوئلہ اب تکابھی تک دل کے بام و در پہ ہجر و غم کے سائے ہیں
بیگم، گھاس کھود سکتے تو یوں در و دیوار پر سبزہ تو نہ اگ رہا ہوتا، گھر صحرا معلوم ہوتا ہے۔ اتنا سبزہ ہے کہ بازار میں بیچنے سے رات کی روٹی کا سامان آجاتا۔ اسی لیے آئی تھی۔ نہ لکڑی ہے نہ کوئلہ، آرام کے اسباب تو کیا سامان خوردو نوش بھی نہیں، مہینے بھر سے روز کہتی ہوں ختم ہوگیا مگر تم ہر بار مذاق میں ٹال دیتے ہو۔ میرزا، مہینہ بھر سے روز کہتی ہو اور ختم آج ہوا ہے۔ تم عورتوں کی کسی بات کا اعتبار کیا ہو۔ اور پھر میں کیا کروں ماما کو پیسے دو۔ منگوا لو۔
कोएलाکوئلہ
Coal
نہ کوئلہ نہ راکھ
الیاس سیتا پوری
1985
بابا گرو نانک دیو جی اور ان کی مقدس تعلیمات
1972سکھ ازم
پشاور سے کوئٹہ تک
ایم زمان کھوکھر
2003
کوئلے کی کہانی
مصطفی حسن رضوی
1963
بردوش ہوا
آغا صادق حسین
1962مذاکرات
کوئل کی کوک
2005ادب اطفال
کوئلا اور اس کی ضمنی پیداوار
سید محمد احمد
1965
زلزلہ کوئٹہ
1935
کوئلہ
فصیح احمد صدیقی
1986
کوکلا کماری
1963دیگر
شمارہ نمبر-000
نادم بلخی
1961کوئل
شمارہ نمبر-002، 003
1962کوئل
’’بھئی تم لوگ تو ہٹے کٹے ہو اور میں مرنے والا ہوں اور جو کہیں دوزخ جنت سب نکل آئیں توکیا کروں گا۔ لہٰذا چپ ہی رہو۔‘‘ پردہ کے خلاف تو کبھی سے تھے مگر آخر میں کہتے تھے۔ ’’یہ پرانی بات ہو گئی اب پردہ رو کے نہیں رک سکتا۔ اس معاملہ میں ہم کر چکے۔ اب تونئی پریشانیاں ہیں۔‘‘ لوگ کہتے تھے دوزخ میں جاؤ گے، تو فرماتے، ’’یہاں کون سی اللہ میاں نے جنت دے دی ج...
’’میں قطعاً تنگ نہیں آیا۔۔۔ بس تم دل جلاتی رہتی ہو۔‘‘’’میرا دل تو جل کر کوئلہ ہو چکا ہے، سچ پوچھیے تو میں چاہتی ہوں کہ کچھ کھا کے مر جاؤں۔۔۔ میں جا رہی ہوں۔‘‘
بی بی رو رو کر ہلکان ہو رہی تھی۔ آنسو بے روک ٹوک گالوں پر نکل کھڑے ہوئے تھے، ‘’مجھے کوئی خوشی راس نہیں آتی۔ میرا نصیب ہی ایسا ہے۔ جو خوشی ملتی ہے، ایسی ملتی ہے کہ گویا کوکا کولا کی بوتل میں ریت ملا دی ہو کسی نے۔’’بی بی کی آنکھیں سرخ ساٹن کی طرح چمک رہی تھیں اور سانسوں میں دمے کے اکھڑے پن کی سی کیفیت تھی۔ پاس ہی پپو بیٹھا کھانس رہا تھا۔ کالی کھانسی نا مراد کا حملہ جب بھی ہوتا، بیچارے کا منہ کھانس کھانس کر بینگن سا ہو جاتا۔ منہ سے رال بہنے لگتا اور ہاتھ پاؤں اینٹھ سے جاتے۔ امی سامنے چپ چاپ کھڑکی میں بیٹھی ان دنوں کو یاد کر رہی تھیں جب وہ ایک ڈی سی کی بیوی تھیں اور ضلع کے تمام افسروں کی بیویاں ان کی خوشامد کرتی تھیں۔ وہ بڑی بڑی تقریبوں میں مہمان خصوصی ہوا کرتیں اور لوگ ان سے درخت لگواتے، ربن کٹواتے، انعامات تقسیم کرواتے۔
میں پلنگ پر بیٹھا تھا جو غا لباً چڈے کا تھا۔ اس سے کچھ دور ہٹ کر دو آرام کرسیاں تھیں۔ ان میں سے ایک پر میری بیوی بیٹھی پہلو بدل رہی تھی۔ کافی دیر تک ہم دونوں خاموش رہے۔ اتنے میں چڈہ آگیا۔ وہ اکیلا تھا۔ اس کو اس بات کا قطعاً احساس نہیں تھا کہ ہم اس کے مہمان ہیں۔ اور اس لحاظ سے ہماری خاطر داری اس پر لازم تھی۔ کمرے کے اندر داخل ہوتے ہی اس نے مجھ سے کہ...
دن کو بھی جب میں لوگوں کی پتھرائی ہوئی آنکھیں اور فق چہرے دیکھتا تو یوں محسوس کرتا تھا جیسے یہ سب کے سب اپنی مائیں کھو بیٹھے ہیں اور انہی کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ مجھے بار بار اپنی ماں یاد آتی تھی مگر دن کے ہنگاموں میں اس تصور سے باربار کترا کر نکل جانے میں کامیاب ہو جاتا البتہ رات کو یہ تصور میرے ذہن میں اور میری آنکھوں سے چمٹ کر رہ جاتا اور می...
’’تو یہ بولتا کیوں نہیں۔۔۔ ہم تو اسے بلائیں گے۔‘‘بڑھیا جل کر کوئلہ ہوگئی۔۔۔ ’’یہی ڈھنگ رہے تو اللہ جانتا ہے کہ دوسری نہ لاؤں تو نام نہیں۔۔۔‘‘
اسی ہندوستان میں خدا جانے زمین کے اندر کیسے کیسے خزانے ہیں۔ کہیں سونے کی کان ہے تو کہیں مٹی کے تیل کا چشمہ ہے۔ کہیں کوئلہ ہے تو کہیں لوہے کی کان ہے۔ اگر ویران جنگلوں میں ذرا دل لگاکر کھدائی شروع کردی جائے تو اگلے زمانہ کے بادشاہوں سے لے کر چھوٹے چھوٹے رجواڑوں تک کے خزانے الگ مل سکتے ہیں اوریہ کانیں الگ دریافت کی جاسکتی ہیں۔ دوسرے ملک کے لوگ نئی ایج...
اس نے حلوائی کی دوکان کی جانب قدم بڑھائے۔ممکن ہے بھٹی میں کوئی کوئلہ مل جائے، دہکتا کوئلہ، دم بہ لب کوئلہ!
پھر لخت جگر کوئلہ لے آیا کہیں سےاب دیکھیے کیا کیا سر دیوار بنے گا
اتفاق کہ اس دن بھی جمعہ تھا جب اگلے دن ۲۲ ربیع الاول ۱۱۶۱ھ (مطابق ۲۲مارچ ۱۷۴۸ء۔ مرتب) کو درانی کی فوجوں نے پھوٹتے ہی محمد شاہ کی فوجوں پر سخت گولہ باری شروع کر دی۔ اعتماد الدولہ اپنے خیمے کے اندر چاشت کی نماز پڑھ رہے تھے کہ بالکل اتفاقیہ ایک گولہ براہ راست ان کے اوپر گرا اور انہوں نے اسی عالم میں جان جان آفریں کے سپرد کی۔ رائے کشن چند اخلاص اس وقت ...
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books