تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "گھڑی"
انتہائی متعلقہ نتائج "گھڑی"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "گھڑی"
مزید نتائج "گھڑی"
غزل
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی
سراج اورنگ آبادی
نظم
چند روز اور مری جان
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں
فیض احمد فیض
غزل
یہ سکون جاں کی گھڑی ڈھلے تو چراغ دل ہی نہ بجھ چلے
وہ بلا سے ہو غم عشق یا غم روزگار کوئی تو ہو