aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खाएँगे"
اچھی صورت والے سارے پتھر دل ہوں ممکن ہےہم تو اس دن رائے دیں گے جس دن دھوکا کھائیں گے
رو رو کے آج جان ہم اپنی گنوائیں گےپانی نہ اب پئیں گے نہ کھانے کو کھائیں گے
بتاؤں آپ کو مرنے کے بعد کیا ہوگاپلاؤ کھائیں گے احباب فاتحہ ہوگا
بمبئی میں ٹھہریں گے کہاںدلی میں کیا کھائیں گے
حامد کا دل بیٹھ گیا۔ کلیجہ مضبوط کر کے بولا، تین پیسے لو گے؟ اور آگے بڑھا کہ دکاندار کی گھرکیاں نہ سنے، مگر دکاندار نے گھرکیاں نہ دیں۔ دست پناہ اس کی طرف بڑھا دیا اور پیسے لے لئے۔ حامد نے دست پناہ کندھے پر رکھ لیا، گویا بندوق...
खाएँगेکھائیں گے
will eat
ایک صاحب بول اٹھے، ’’یہ عورتیں شادی کیوں نہیں کر لیتیں؟‘‘ اس پر ایک طویل فرمائشی قہقہہ پڑا اور ہال کی ماتمی فضا میں یکبارگی شگفتگی کے آثار پیدا ہو گئے۔ جب اجلاس میں خاموشی ہوئی تو صاحب صدر بولے، ’’حضرات! یہ تجویز با رہا ان لوگوں کے سامنے پیش...
ہم نے یہ مانا کہ دلیّ میں رہیں کھائیں گے کیا افسوس کے سارے دیوان میں یہ کہیں وضاحت نہیں کی گئی کہ غمِ الفت بادشاہ کے توشہ خانہ میں موجود تھا یا وہاں بھی جھاڑو پھر گئی تھی۔ نیز یہ کہ راشن کی دکانوں پر کس بھاؤ بکتاتھا۔ البتہ...
خوف ہوتا تھا، کہیں پڑوسنیں یہ نہ کہنے لگیں کہ اتنے ہی میں ابل پڑیں۔ پیاس سے خود اس کا حلق سوکھا جاتا تھا۔ گرمی کے مارے پھنکی جاتی تھی لیکن اتنی فرصت کہاں کہ ذرا پانی پی لے یا پنکھا لے کر جھلے۔ یہ بھی اندیشہ تھا کہ ذرا...
تفتہ دلی میں آپ کا شاندار مزار تعمیر کیا گیا ہے۔ ایک فلم آپ کی زندگی پر بنائی گئی ہے اور آپ کا دیوان دیو ناگری رسم الخط میں شائع کیا گیا ہے۔ غالب جزا ک اللہ اور یہ اس غالب کی عزت افزائی کی گئی ہے جسے ساری عمر...
انہیں کے گیت زمانے میں گائے جائیں گےجو چوٹ کھائیں گے اور مسکرائے جائیں گے
مالکن نے کہا، ’’بھنگن ہمارے بچّے کو پال دے پھر جب تک جیے بیٹھی کھاتی رہنا۔ پانچ بیگھے معافی دلوادوں گی۔ تیرے پوتے تک کھائیں گے۔‘‘اور بھنگن کالاڈلا اوپر کا دودھ ہضم نہ کرسکنے کے باعث باربار قے کرتا اورروز بروز لاغر ہوتا جاتا تھا۔ بھنگن کہتی، ’’اور مونڈن میں...
کس کو سمجھائیں اسے کھودیں تو پھر پائیں گے کیاہم اگر رشوت نہیں لیں گے تو پھر کھائیں گے کیا
بولے، ”بھئی آپ تو قدم قدم پر الجھتے ہیں۔ قنوطی سے ایسا شخص مراد ہے جس کا یہ عقیدہ ہو کہ اللہ تعالٰی نے آنکھیں رونے کے لیے بنائی ہیں۔ خیر۔ اس کو جانے دیجیے۔ مطلب یہ ہے کہ اس حساب سے پہلے سال میں ڈیڑھ ہزار انڈے ہوں گے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books