aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सफ़ाई"
منو لال صفا لکھنوی
died.1870
شاعر
امان اللہ شاد ثنائی
born.1963
حکیم سنائی
مصنف
میر حیدر علی صفا
مطبوعہ ثنائی برقی پریس، امرتسر
ناشر
ذبیح اللہ صفا
سنائی
سائیں بخش
اسکائی لائن پبلی کیشنز، دہلی
اسکائی گروپ، نئی دہلی
سائیں سچا
اسد ثنائی
سائی گرافک پریس، حیدرآباد
صفا بپلشرز، حیدرآباد
کتابخانہ سنائی، تہران
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھےاب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
صرف اک صفحہ پلٹ کر اس نےساری باتوں کی صفائی دی ہے
فیصلہ لکھا ہوا رکھا ہے پہلے سے خلافآپ کیا خاک عدالت میں صفائی دیں گے
استاد منگو موجودہ سوویت نظام کی اشتراکی سرگرمیوں کے متعلق بہت کچھ سن چکا تھا۔ اور اسے وہاں کے نئے قانون اور دوسری نئی چیزیں بہت پسند تھیں۔ اسی لیے اس نے روس والے بادشاہ ’’کو انڈیا ایکٹ‘‘ یعنی جدید آئین کے ساتھ ملا دیا۔ اور پہلی اپریل کو پرانے...
چراغ اپنی تھکن کی کوئی صفائی نہ دےوہ تیرگی ہے کہ اب خواب تک دکھائی نہ دے
सफ़ाईصفائی
cleanliness
स्वच्छता, शुभ्रता, उजलापन, विशुद्धता, निर्मलता, खालिसपन, पवित्रता, पाकीज़गी, निर्दोषता, बेएबी, मुक़दमे में दोष के सबूत के बाद निर्दोष का सुबूत (फ़ौजदारी में)।
فارسی ادب کے ارتقا کی مختصر تاریخ
فارسی نثر کی تاریخ
سائیں بلھے شاہ
جے ۔آر۔ پوری
شرح
تصوف
اسلامی تہذیب کے چند درخشاں پہلو
مصطفیٰ سباعی
نثر فارسی
روضۃ الصفا
محمد بن خاوند شاہ
تاریخ تصوف
گنج سخن (شاعران بزرگ پارسی گوی و منتخب آثار آنان "از رودکی تا انوری")
تذکرہ
سیرۃ ثنائی
عبدالمجید خادم
شعور غم
سلام
چٹکیاں
شہر جاں کی سرحدیں
مجموعہ
امیر خسرو دہلوی
سائیں گدڑی شاہ بابا
محمد خادم حسن
تشریح الطب
’’یعنی ہاسٹل میں رہنے والے طالب علم نماز روزے کے زیادہ پابند ہوتے ہیں۔ ملک کی زیادہ خدمت کرتے ہیں۔ سچ زیادہ بولتے ہیں۔ نیک زیادہ ہوتے ہیں۔‘‘ میں نے کہا،’’جی ہاں۔‘‘...
اب رہے میاں محمود کے سپاہی۔ وہ محترم اور ذی رعب ہستی ہے اپنے پیروں چلنے کی ذلت اسے گوارا نہیں۔ محمود نے اپنی بکری کا بچہ پکڑا اور اس پر سپاہی کو سوار کیا۔ محمود کی بہن ایک ہاتھ سے سپاہی کو پکڑے ہوئے تھی اور محمود بکری کے...
دن بھر کی تھکی ماندی وہ ابھی ابھی اپنے بستر پر لیٹی تھی اور لیٹتے ہی سو گئی۔ میونسپل کمیٹی کا داروغہ صفائی، جسے وہ سیٹھ جی کے نام سے پکارا کرتی تھی، ابھی ابھی اس کی ہڈیاں پسلیاں جھنجھوڑ کر شراب کے نشے میں چور، گھر واپس گیا تھا۔...
آج ہماری سیتا نردوش گھر سے نکال دی گئی ہے۔ سیتا۔لاجونتی۔اور سندر لال بابو نے رونا شروع کردیا۔ رسالو اور نیکی رام نے تمام وہ سرخ جھنڈے اٹھا لیے جن پر آج ہی اسکول کے چھوکروں نے بڑی صفائی سے نعرے کاٹ کے چپکا دیے تھے اورپھر وہ سب ’’سندرلال...
دو تین دن کے بعد جب اس جشن کی تھکاوٹ اتر گئی تو یہ بیسوائیں ساز و سامان کی فراہمی اور مکانوں کی آرائش میں مصروف ہو گئیں۔ جھاڑ، فانوس، ظروفِ بلّوری، قد آدم آئینے، نواڑی پلنگ، تصویریں اور قطعاتِ سنہری چوکھٹوں میں جڑے ہوئے لائے گئے اور قرینے سے...
پہاڑی مورچوں میں دونوں طرف کے سپاہی کئی دن سے بڑی کوفت محسوس کررہے تھے کہ کوئی فیصلہ کن بات کیوں وقوع پذیر نہیں ہوتی۔ اکتا کر ان کا جی چاہتا تھا کہ موقع بے موقع ایک دوسرے کو شعر سنائیں۔ کوئی نہ سنے تو ایسے ہی گنگناتے رہیں۔ پتھریلی...
غالب، پیر و مرشد مجھے کچھ عرض کرنا نہیں۔ میرا ایک شعر ہے۔ اس وقت یاد آیا۔ وہ سنائے دیتا ہوں، قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں...
پڑ گیا حسن رخ یار کا پرتو جس پرخاک میں مل کے بھی اس دل کی صفائی نہ گئی
آپ سے ہم کو رنج ہی کیسامسکرا دیجئے صفائی سے
بیلا اور بتول مجھ سے یہ خط کیوں لکھوا رہی ہیں۔ یہ دونوں لڑکیاں کون ہیں اور ان کا تقاضا اس قدر شدید کیوں ہے۔ یہ سب کچھ بتانے سے پہلے میں آپ کو اپنے متعلق کچھ بتانا چاہتی ہوں، گھبرایئے نہیں۔ میں آپ کو اپنی گھناؤنی زندگی کی تاریخ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books