aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anjaam-e-soz-e-Gam"
سوز و ساز پریس
ناشر
بزم ساز و ادب، دہلی
آٗئی۔ گاوریلوف
مصنف
ادارئہ ساز ادب، حیدرآباد
ساز سعید
نشر گاہ ادب، ناگپور سٹی
بزم ساز ادب نرمل، حیدرآباد
او. پی. گھئی
قومی کتاب گھر، دیوبند، یوپی
نمائندہ کتاب گھر، یو۔ پی۔
کارپردازان اردو کتاب گھر، لاہور
دانش گاہ پنجاب، لاہور
ادب لطیف اشاعت گھر، تاشقند
شعبۂ اردو بہار قانون ساز اسمبلی سکریٹریٹ، پٹنہ
سید خواجہ علی انجم
born.1935
ذرا ٹھہر کہ اب انجام سوز غم ہے قریبچراغ زیست بھڑکنے کو ہے بجھائے جا
جشن سوز غم مناتے جائیےاشک پلکوں پر سجاتے جائیے
اثر سوز غم دکھائے جادل کے جذبات آزمائے جا
مآل سوز غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤبھڑک اٹھی ہے شمع زندگانی دیکھتے جاؤ
پوچھا جو میں نے یار سے انجام سوز عشقشوخی سے اک چراغ کو اس نے بجھا دیا
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
سوز شب غم
سلیم چودھری
ناول
متاع سوز و نشاط
عشاق کشتواڑی
مجموعہ
سوز و گداز زندگی
پروفیسر عبدالحق
مقالات/مضامین
انجام عیش
قاری سرفراز حسین
سوز میر
مسلم احمد نظامی
انجام دور ہٹلری
محمد احمد اللہ خان منصور حیدرآبادی
سیاسی
سرود و سوز
سید رضوان حیدر
اخلاقیات
سوزوساز
فاروق بانسپاری
انجام تاباں
سہیل انجم
سوز و ساز
صغیر نوری
انجام ہوس
سلیم الدین طالب
یارک کا پھول
سوز وطن
جبار جمیل
انتخاب
سوز غم دوری نے جلا رکھا ہےآہوں نے کنول دل کا بجھا رکھا ہے
سوز غم فراق سے دل کو بچائے کونظالم تری لگائی ہوئی کو بجھائے کون
میری متاع سوز غم دل نہیں رہامیں روزگار شوق کے قابل نہیں رہا
ضو فشاں سینہ میں سوز غم پنہاں نکلادل کا ہر داغ چراغ تہ داماں نکلا
دل کو نصیب سوز غم گلستاں کہاںہوتا تو آج ہوتا یہ درد نہاں کہاں
اب مجھ کو گوارا نہیں سوز غم فرقتمیں تیرے بنا ہجر میں مر جاؤں گا اک دن
سوز غم فراق جلائے تو کیا کروںدر پردہ کوئی آگ لگائے تو کیا کروں
سوز غم بھی نہیں فغاں بھی نہیںجل بجھی آگ اب دھواں بھی نہیں
سوز غم ہی سے مری آنکھ میں آنسو آئےسوچتا ہوں کہ اسے آگ کہوں یا پانی
سوز غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیاجا تجھے کشمکش دہر سے آزاد کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books