aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "filhaal"
دلاور فگار
1929 - 1998
شاعر
فگار اناوی
سلیم فگار
born.1972
امر سنگھ فگار
born.1913
آسکر وائلڈ
1854 - 1900
مصنف
فرہاد احمد فگار
born.1982
سیدہ فلزا تسکین
born.1994
جگدیش راج فگار
فگار مرادآبادی
غلام سرور فگار
مترجم
قاسم علی فگار
آتش فشاں پبلی کیشنز، لاہور
ناشر
سوچنا کچھ نہیں ہمیں فی الحالان سے کوئی بھی بات کرنا ہے
فی الحال اس سے بچنے کا ہے ایک راستہوہ یہ کہ اس سے بچ کے رہو فاصلہ رکھو
تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نہ تمنااس شہر میں جیسے ترا ہونا ہی بہت ہے
زمین چھوڑنا فی الحال میرے بس میں نہیںدکھائی دینے لگا پھر یہ آسمان سے کون
ہاتھ پیر آپ ہی میں مار رہا ہوں فی الحالڈوبتے کو ابھی تنکے کا سہارا کم ہے
عام زندگی میں سچ اور جھوٹ کی کیا منطق ہے ،سچ بولنا کتنا مشکل ہوتا ہے اور اس کے کیا خسارے ہوتے ہیں ،جھوٹ بظاہر کتنا طاقت ور اوراثر انداز ہوتا ہے ان سب باتوں کو شاعری میں کثرت سے موضوع بنایا گیا ہے ۔ ہمارے اس انتخاب میں جھوٹ، سچ اور ان کے ارد گرد پھیلے ہوئے معاملات کی کتھا پڑھئے۔
फ़िलहालفِی الْحال
عربی
اس وقت، ابھی، سر دست، فوراً
filialfilial
جو بیٹے بیٹی کی طرف سے واجب مناسب یا متوقع ہو، فرزندانہ.
मोम तो नहीं हो कि पिघल जाओगेموم تو نَہیں ہو کِہ پِگَھل جاؤ گے
نازک اور نامرد نہ بنو ، ہمت سے کام لو ، ڈٹ کے مقابلہ کرو
فی الحال
یوسف ناظم
آداب عرض
شاعری
فقہ القرآن
عمر احمد عثمانی
اسلامیات
خدا جھوٹ نہ بلوائے
شامت اعمال
شرح الفقہ الاکبر
سید محمد حسینی
چشتیہ
آداب عرض
مطلع عرض ہے
فشار
امجد اسلام امجد
مجموعہ
خدا جھوٹ نہ بلواے
فقہ الاسلام
حسن احمد الخطیب
فی سبیل اللہ
انگلیاں فگار اپنی
ضمیر نیازی
صحافت
بھاگے ہے کہیں رنگ کسی پر جو کوئی ڈالوہ پوٹلی مارے ہے اسے دوڑ کے فی الحال
ممکن ہے کہ بن جائیں شہنشاہ غزل ہمویسے تو ارادہ نہیں فی الحال ہمارا
سیم جائے گا تو پھر نقش ابھاریں گے کوئیکام دیوار پہ فی الحال نہیں کر سکتے
میرے بچوں کے خواب تو فی الحالچھوٹی تنخواہ میں پڑے ہوئے ہیں
اگر تمہیں کچھ دکھائی دے تو مجھے بھی دکھانافی الحال تم خاموش رہو
فی الحال دل پہ دل تو لیے جا رہے ہو تماور جو حساب بھول گیا کل کلان کو
بن جائے گا اللہ کا گھر خود ہی کسی دنفی الحال فناؔ دل کو صنم خانہ کہیں گے
زندہ رہے تو یار بہت محفلیں بہتفی الحال میرے انجمن آراؤ! گھر رہو
مکاں جس کا نقشہ ابھی بن رہا ہےمیں فی الحال اس کا مکیں ہو گیا ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books