aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guzaarish"
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہےاس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی
جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہےجب یاد ہم آ جائیں ملنے کی دعا کرنا
دھوپ نے گزارش کیایک بوند بارش کی
ان کی اپیل ہے کہ انہیں ہم مدد کریںچاقو کی پسلیوں سے گزارش تو دیکھیے
میں کسی بیچ کے رستے سے نہیں پہنچا یہاںحاسدوں سے یہ گزارش ہے ریاضت سمجھیں
गुज़ारिशگُزارِش
فارسی
عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)
गुज़ारिशگُذارِش
गुज़ारीگُزاری
چھٹکارا، ریائی
वा-गुज़ारीوا گُزاری
وا گزار (رک) کا اسم کیفیت ؛ چھوڑنے یا چھڑانے کا عمل ؛ بازیابی ، رہائی ۔
گزارش
اختر اورینوی
شکوۂ شاکی
سید سرفراز حسین رضوی
قیام گزارش نظاھرات دانشجویان مسلمانان ایرانی در ہند
نامعلوم مصنف
تحریکات
خان بہادر محمد اطہر علی
خادمانہ گذارش
سید نورالحسن
تصوف
اصطلاحات عدلیہ ومالگزاری
ایچ ایچ ولسن
لغات و فرہنگ
مشورے اور گزارشیں
عبد الماجد دریابادی
اخلاقیات
قانون مال گزاری اراضی
محمد عبدالعزیز خان بہادر
بنگال کی ابتدائی تاریخ مالگزاری
محمد عبد الستار
گزارشات
صدیق احمد
ہائے وہ ناوک گزارش رنگجس کی جنبش کمان میں گزری
موسم گریہ ایک گزارش ہےغم کے پکنے تلک ٹھہر مجھ میں
گزار اے شوق اب خلوت کی راتیںگزارش بن گلہ بن گفتگو بن
بن مانگے مل رہا ہو تو خواہش فضول ہےسورج سے روشنی کی گزارش فضول ہے
خور شبنم آشنا نہ ہوا ورنہ میں اسدؔسر تا قدم گزارش ذوق سجود تھا
اک گزارش ہے حضرت ناصحآپ اب اور کوئی کام کریں
تمہارے ہر اشارے پر سر تسلیم خم لیکنگزارش ہے کہ جذبات محبت کو ذرا سمجھو
وہ مسیحا نہ بنا ہم نے بھی خواہش نہیں کیاپنی شرطوں پہ جیے اس سے گزارش نہیں کی
اگر میں جاں کی امان پاؤںتو دست بستہ کروں گزارش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books