تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hijr"
انتہائی متعلقہ نتائج "hijr"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "hijr"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "hijr"
غزل
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں
صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں
فیض احمد فیض
شعر
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے

