تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mittaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "mittaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mittaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "mittaa"
غزل
ادھر ایک حرف کہ کشتنی یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی
جو کہا تو سن کے اڑا دیا جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا
فیض احمد فیض
غزل
ذرا دیکھ چاند کی پتیوں نے بکھر بکھر کے تمام شب
ترا نام لکھا ہے ریت پر کوئی لہر آ کے مٹا نہ دے
بشیر بدر
غزل
وہ جو حکم دیں بجا ہے، مرا ہر سخن خطا ہے
انہیں میری رو رعایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی













