Amit Sharma Meet's Photo'

امت شرما میت

1989 | بریلی, ہندوستان

غزل 22

اشعار 24

دسمبر کی سردی ہے اس کے ہی جیسی

ذرا سا جو چھو لے بدن کانپتا ہے

پرانی دیکھ کر تصویر تیری

نیا ہر دن گزرتا جا رہا ہے

سچ کہنے کا آخر یہ انجام ہوا

ساری بستی میں میں ہی بدنام ہوا

"بریلی" کے مزید شعرا

  • واقف رائے بریلوی واقف رائے بریلوی
  • معروف رائے بریلوی معروف رائے بریلوی
  • توصیف بریلوی توصیف بریلوی
  • سچن شالنی سچن شالنی
  • عقیل نعمانی عقیل نعمانی
  • صولت زیدی صولت زیدی
  • شاہ نیاز احمد بریلوی شاہ نیاز احمد بریلوی
  • آشو مشرا آشو مشرا
  • بلال راز بلال راز
  • سلمان عارف بریلوی سلمان عارف بریلوی