وہ رقم وغیرہ جو مقتول کے ورثاء یا مجروح کوبدلے میں دی جائے،دیت
'arsh
'अर्शعَرْش
عربی
ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)