aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tum"
تم آ گئے ہو جب سے کھٹکنے لگی ہے شامساغر کی طرح روز چھلکنے لگی ہے شام
ازل سے پوری شدت سے خلاؤں میں معلق ہیںکبھی تم نے سنا ہے یہ کہ سیاروں کو نیند آئی
بے تکلف ہوئے مجھ سے جب وہ تو میںآپ سے تم ہوا تم سے تو ہو گیا
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوںاب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔدوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
کس لیے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوب صورت ہو
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہوتم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف ڈھنگ سے ہوا ہے۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی، اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے۔ یوم جمہوریہ، وطن پرستی اور مجاہدان آزادی کے تعلق سے یہ شاعری بھی آپ کے اندر وطن کی محبت پیدا کرے گی۔ یہ اشعار اور نظمیں پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے۔
پان ہندوستانی تہذیب کا ایک اہم حصہ رہا ہے ۔ اس کے کھانے اور کھلانے سے سماجی زندگی میں میل جول اور یگانگت کی قدریں وابستہ ہیں لیکن شاعروں نے پان کو اور بھی کئی جہتوں سے برتا ہے ۔ پان کی لالی اور اس کی سرخی ایک سطح پر عاشق کے خون کا استعارہ بھی ہے ۔ معشوق کا منھ جو پان سے لال رہتا ہے وہ دراصل عاشق کے خون سے رنگین ہے ۔ شاعرانہ تخیل کے پیدا کئے ہوئے ان مضامین کا لطف لیجئے ۔
तुम تُم
ضمیر مخاطب۔ توٗ کی جمع، تعظیماً واحد کو بھی کہتے ہیں، برابر والے کو خطاب کرنے کا کلمہ
سنسکرت
तूम تُوم
آپ، رک: تم.
टूम ٹُوم
١۔ کہنا پاتا ، زیور ، سنْگار.
तुम को تُم کو
رک : تمہیں
ابھی تم عشق میں ہو
مصنف: پنکج سبیر
2018
شاعری انتخاب
غزالاں تم تو واقف ہو
مصنف: ادا جعفری
1982
شاعری نظم
تم اداس مت ہونا
مصنف: نذیر تبسم
1996
شاعری مجموعہ
محبت ہو گئی تم سے
مصنف: سعید واثق
2003
تم کو دیکھیں
سفرنامہ پاکستان
مصنف: ہرچرن چاولہ
1992
سفر نامہ
اگر تم باوفا ہوتے
مصنف: عفت موہانی
1988
ناول رومانی
کہاں ہو تم
مصنف: مسرور جہاں
2012
افسانہ
تم بے وفا ہو
مصنف: حسینہ کانپوری
مجھے تم سے محبت ہے
مصنف: نقی نور دہلوی
1958
لفظ تم بولتے کیوں ہو؟
مصنف: خورشید حیات
2017
تحقیق و تنقید تنقید
اگر تم مل گئے ہوتے
مصنف: دلشاد ادیب
1994
ہم کہتے ہیں تم بھی تو سنو
مصنف: عالیہ خاں
1993
تحقیق و تنقید مقالات/مضامین
مجھے تم سے نفرت ہے
مصنف: رضوان رضوی
1987
طنز و مزاح
بچو تم کیا بنو گے؟
مصنف: قاضی حامد تنویر
1959
ادب اطفال نظم
کسی کے ہوگئے جب تم
مصنف: عطیہ پروین بلگرامی
1975
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گےابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتاکہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کروتم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو
مسافر ہیں ہم بھی مسافر ہو تم بھیکسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی
تم کو آتا ہے پیار پر غصہمجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہےتمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیںہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
تم محبت کو کھیل کہتے ہوہم نے برباد زندگی کر لی
جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پرہنس کے کہنے لگا اور آپ کو آتا کیا ہے
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میںکیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
ہم سے کیا ہو سکا محبت میںخیر تم نے تو بے وفائی کی
تم زمانے کی راہ سے آئےورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہووہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکامسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
کوئی تم سا بھی کاش تم کو ملےمدعا ہم کو انتقام سے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books