aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vasl"
وصل میں جان سے جائے گا تو مر جائے گاہجر میں جان سے جائے گا تو چھا جائے گا
شہر میں بھڑکی ہوئی تھی وصل کی آگ اور ادھرفرحتؔ احساس آپ اپنے ہجر میں تل تل جلا
وصل کی کہتا ہوں جب گوہرؔ سے میںہنس کے کہتے ہیں کہ منہ بنوایئے
سید مقبول حسین وصل بلگرامی
died.1942
مدیر
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
بے قراری سی بے قراری ہےوصل ہے اور فراق طاری ہے
جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہوصل سے انتظار اچھا تھا
وصل کا دن اور اتنا مختصردن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے
تھی وصل میں بھی فکر جدائی تمام شبوہ آئے تو بھی نیند نہ آئی تمام شب
بیگم اختر کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
فراق گورکھپوری کی پیدائش 1896 میں گورکھپور میں ہوئی ۔ ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں فراق کا نام اہمیت کا حامل ہے ۔ اپنی شاعری میں ہندوستانی تہذیبی حوالوں اور لفظیات اور تنقیدی تبصروں کے لئے معروف ۔ انھیں گیان پیٹھ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
مرزا غالب کے ہم عصر، انیسویں صدی کی اردو غزل کا روشن ستارہ
वस्ल وَصْل
میل ملاپ، ملاقات
عربی
वस्ल रहना وَصْل رَہْنا
ملا یا جڑا رہنا ، چسپاں ہونا ، پیوست ہونا
वस्ल करना وَصْل کَرنا
ملانا، جوڑنا، آپس میں چسپاں کرنا، باہم پیوست کرنا
वस्ल होना وَصْل ہونا
be joined (to)
شراب الوصل
مصنف: میرزا الطاف حسین عالم لکھنوی
شاعری
وصل وجود
مصنف: کرشن کمار طورؔ
2018
شاعری غزل
محروم وصل
مصنف: نامعلوم مصنف
حسرت وصل
انگلستان کا سفید غلام
مصنف: سردار غلام حسین خاں
ناول رومانی
وداع و وصل
مصنف: محمد کلیم ضیا
2022
وصل الحبیب
مصنف: عاشق الٰہی میرٹھی
وصل عاشق دلفگار
مصنف: منشی محمود جان
ڈرامہ
شب وصل
مصنف: عبدالحلیم شرر
1917
شاعری نظم
وصل تنہائی
مصنف: امر حسینی
2001
شاعری مجموعہ
وصل حبیب
حصہ-002
مصنف: سید حبیب الحسن
1911
ناول
وصل ظفر
سب سخن میرے
مصنف: واصل عثمانی
1998
وصلی کی دستکاری
مصنف: سید رضا احمد صاحب جعفری
1938
تحقیق و تنقید
حیات واصل شہید
ایڈیٹر: محمد حسن قادری
1995
مصنف: مرزا عبد الوحید بیگ
سوانح حیات
دی شب وصل موذن نے اذاں پچھلی راتہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیا
اے صنم وصل کی تدبیروں سے کیا ہوتا ہےوہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
وصل میں رنگ اڑ گیا میراکیا جدائی کو منہ دکھاؤں گا
وصل ہو یا فراق ہو اکبرؔجاگنا رات بھر مصیبت ہے
اس قدر تھا کھٹملوں کا چارپائی میں ہجوموصل کا دل سے مرے ارمان رخصت ہو گیا
کس سے اب آرزوئے وصل کریںاس خرابے میں کوئی مرد کہاں
ہجر کو حوصلہ اور وصل کو فرصت درکاراک محبت کے لیے ایک جوانی کم ہے
اس ہجر پہ تہمت کہ جسے وصل کی ضد ہواس درد پہ لعنت کی جو اشعار میں آ جائے
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیںمگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
وہی فراق کی باتیں وہی حکایت وصلنئی کتاب کا ایک اک ورق پرانا تھا
کیوں وصل کی شب ہاتھ لگانے نہیں دیتےمعشوق ہو یا کوئی امانت ہو کسی کی
دی مؤذن نے شب وصل اذاں پچھلے پہرہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا
ہجر کرتے یا کوئی وصل گزارا کرتےہم بہرحال بسر خواب تمہارا کرتے
ہو کبھی تو شراب وصل نصیبپئے جاؤں میں خون ہی کب تک
کس کس طرح کی دل میں گزرتی ہیں حسرتیںہے وصل سے زیادہ مزا انتظار کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books