تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نمازی"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "نمازی"
شعر
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
علامہ اقبال
شعر
ازل سے دل ہے سجدہ میں ترے ابرو کے مسجد میں
اٹھاتا سر نہیں اب تک نمازی اس کو کہتے ہیں