مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے (ردیف .. ا)
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے (ردیف .. ا)
علامہ اقبال
MORE BYعلامہ اقبال
دلچسپ معلومات
لاہور میں شاہ عالمی چوک کے قریب واقع ایک چھوٹی سی مسجد کے سلسلے میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے بیچ جھگڑا تھا ۔مسلمانوں نے راتوں رات وہاں مسجد بنا ڈالی۔یہ مسجد آج بھی موجود ہے ۔۔ علامہ اقبال نے اسی کی طرف اشارہ کیا ہے
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.