تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daana"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "daana"
شعر
کسے دوست اپنا بنائیں ہم کسے دل کا حال سنائیں ہم
سبھی غیر ہیں سبھی اجنبی ترے گاؤں میں مرے شہر میں
عباس دانا
شعر
مزرع دنیا میں دانا ہے تو ڈر کر ہاتھ ڈال
ایک دن دینا ہے تجھ کو دانے دانے کا حساب