aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Gja"
کسی اکیلی شام کی چپ میںگیت پرانے گا کے دیکھو
اہل زباں تو ہیں بہت کوئی نہیں ہے اہل دلکون تری طرح حفیظؔ درد کے گیت گا سکے
قصر دل کچھ اس قدر ٹوٹا ہوا ہے اہتمامان کے بس اک لمس بھر سے خاک میں مل جائے گا
راگ اپنا گا ہمارا ذکر مت کر اے رقیبجب ستاوے گا ہمیں تب لیں گے ہم اک دھول تھاپ
ہم ہیں خالق نغمہ لاؤ ساز ہم کو دوگیت چھیڑ بیٹھے ہو اور گا نہیں سکتے
اب آپ ہی بتائیں وہ کیسے نبھائے گاجس کو نصیب دم نہیں وہ کیا ہلائے گا
جیسا کل تھا آج بھی ویسا اور ویسا ہی ہو گاآج کا کرب اٹھانے میں میں کل کا دکھ بھی سہتی ہوں
عشق وہ گیت جو عمروں کی ریاضت مانگےکون اس گیت کو آسانی سے گا سکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books