aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",xbl"
وہ خدائی کر رہے تھے جب خدا ہونے سے قبلتو خدا جانے کریں گے کیا خدا ہونے کے بعد
رمضاں میں تو نہ جا رو بہ رو ان کے مائلؔقبل افطار بدل جائے گی نیت تیری
ہمارے شہر کی روایتوں میں ایک یہ بھی تھادعا سے قبل پوچھنا اثر میں کتنی دیر ہے
ایک تمہاری یاد نے لاکھ دیے جلائے ہیںآمد شب کے قبل بھی ختم سحر کے بعد بھی
گفتگو نذر احتیاط ہوئیقبل اس کے کہ ابتدا کرتے
قبل آغاز ہی انجام کا ڈر ہوتا ہےدور اندیش بڑا تنگ نظر ہوتا ہے
کچھ لوگ ابتدائے رفاقت سے قبل ہیآئندہ کے ہر ایک گزشتہ تک آ گئے
روشنی میں لفظ کے تحلیل ہو جانے سے قبلاک خلا پڑتا ہے جس میں گھومتا رہتا ہوں میں
اک تجسس ہوا کرتا ہے برے کام سے قبلایک پچھتاوا برے کام کے انجام کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books