aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تکرار"
بوسۂ رخسار پر تکرار رہنے دیجیےلیجیے یا دیجیے انکار رہنے دیجیے
لے لو بوسہ اپنا واپس کس لیے تکرار کیکیا کوئی جاگیر ہم نے چھین لی سرکار کی
اب آؤ مل کے سو رہیں تکرار ہو چکیآنکھوں میں نیند بھی ہے بہت رات کم بھی ہے
بھولے سے کہا مان بھی لیتے ہیں کسی کاہر بات میں تکرار کی عادت نہیں اچھی
دونوں جہان دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہایاں آ پڑی یہ شرم کہ تکرار کیا کریں
جب ملاقات ہوئی تم سے تو تکرار ہوئیایسے ملنے سے تو بہتر ہے جدا ہو جانا
صبر کی تکرار تھی جوش و جنون عشق سےزندگی بھر دل مجھے میں دل کو سمجھاتا رہا
بات کرنے میں ہونٹ لڑتے ہیںایسے تکرار کا خدا حافظ
مکتب عشق کا معلم ہوںکیوں نہ ہوئے درس یار کی تکرار
جو کچھ کہو قبول ہے تکرار کیا کروںشرمندہ اب تمہیں سر بازار کیا کروں
صرف نقصان ہوتا ہے یارولابھ تکرار سے نہیں ہوتا
میں برہمن و شیخ کی تکرار سے سمجھاپایا نہیں اس یار کو جھنجھلائے ہوئے ہیں
تو جو موسیٰ ہو تو اس کا ہر طرف دیدار ہےسب عیاں ہے کیا تجلی کو یہاں تکرار ہے
صلح کل میں مری گزرے ہے محبت کے بیچنہ تو تکرار ہے کافر سے نہ دیں دار سے بحث
جو ہے کعبہ وہ ہی بت خانہ ہے شیخ و برہمناس کی ناحق کرتے ہو تکرار دونوں ایک ہیں
فانیؔ دعائے مرگ کی تکرار کیا ضرورغافل نہیں کہ ان سے تقاضا کرے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books