aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جوجھ"
ساری دنیا تری ہونٹوں کی ہنسی میں گم ہےکون دیکھے گا مری آنکھ کے پانی کی طرف
پیاسی بہت تھیں حسرتیں لو آج مر گئیںبارش کا انتظار تھا وہ بھی نہیں رہا
آنکھوں نے آنسوؤں کا تبرک لٹا دیادل کے مزار پر تری یادوں کا عرس ہے
میں نے دیکھا تو نہیں میرؔ کا دیوان مگرجانتا ہوں تری آنکھوں کی طرح ہوتا ہے
کام ہو تو کام کرنا وقت ہو تو شاعرینوکری اپنی جگہ ہے شاعری اپنی جگہ
آخر ترے سوال کا میں کیا جواب دوںاے میرے ہم خیال ذرا سوچنے تو دے
پہلے پہلے خوب محبت کی ہم نےپھر ہم دونوں نے یہ رستہ چھوڑ دیا
زندگی زلف نہیں تھی جو سنواری جاتیزندگی اور الجھتی گئی سلجھانے میں
دوریاں تم نے ہی بڑھائی تھیںہم تو اپنی جگہ پہ ٹھہرے ہیں
وہ جس سے موت نکالے گی ایک دن آ کرتمہیں خبر ہے اسی زندگی کی قید میں ہوں
اس کی آنکھوں سے نیند غائب ہےاور میں شک کے دائرے میں ہوں
میں نے اکھاڑ پھینکے ہیں بازو سے ایسے پرجو بوجھ تھے کبھی مری اونچی اڑان میں
کیوں ظلم کرتی ہے دنیا ہم عشق والوں پرہم عشق کرتے ہیں کوئی خطا نہیں کرتے
آخری نقصان تھا تو زندگی کامیں نے تیرے بعد کچھ کھویا نہیں ہے
کیا ضرورت ہے زمانہ میں کسی دشمن کیدوست کیا کم ہیں یہاں آگ لگانے والے
کیا ہماری بات ہم کس کام کےسب بھروسے چل رہا شری رام کے
زندگی کے سب سہارے آپ کےہم بھی ہیں سارے کے سارے آپ کے
تیرے جانے کے بعد جانا ہےزندگی ہے سفر اداسی کا
لڑکیاں ہیں بس اتنی ہی آزادمچھلیاں جتنی مرتبانوں میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books