aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رفاقت"
ایک سیتا کی رفاقت ہے تو سب کچھ پاس ہےزندگی کہتے ہیں جس کو رام کا بن باس ہے
یہ انتظار نہیں شمع ہے رفاقت کیاس انتظار سے تنہائی خوبصورت ہے
رہتی ہے ساتھ ساتھ کوئی خوش گوار یادتجھ سے بچھڑ کے تیری رفاقت گئی نہیں
بعد مرنے کے بھی چھوڑی نہ رفاقت میریمیری تربت سے لگی بیٹھی ہے حسرت میری
کسے کہیں کہ رفاقت کا داغ ہے دل پربچھڑنے والا تو کھل کر کبھی ملا ہی نہ تھا
کوئی آسان رفاقت نہیں لکھی میں نےقرب کو جب بھی لکھا جذب رقابت لکھا
یہ چار دن کی رفاقت بھی کم نہیں اے دوستتمام عمر بھلا کون ساتھ دیتا ہے
ایک مدت کی رفاقت کا ہو کچھ تو انعامجاتے جاتے کوئی الزام لگاتے جاؤ
تم سمندر کی رفاقت پہ بھروسہ نہ کروتشنگی لب پہ سجائے ہوے مر جاؤ گے
زندگی جن کی رفاقت پہ بہت نازاں تھیان سے بچھڑی تو کوئی آنکھ میں آنسو بھی نہیں
وہ ایک پل کی رفاقت بھی کیا رفاقت تھیجو دے گئی ہے مجھے عمر بھر کی تنہائی
سبھی دروازے کھلے ہیں مری تنہائی کےساری دنیا کو میسر ہے رفاقت میری
اک نہ اک روز رفاقت میں بدل جائے گیدشمنی کو بھی سلیقے سے نبھاتے جاؤ
دل مبتلائے ہجر رفاقت میں رہ گیالگتا ہے کوئی فرق محبت میں رہ گیا
کیا تعجب ہے جو یاروں نے رفاقت چھوڑیبیٹھتا کون ہے گرتی ہوئی دیوار کے پاس
ایک درد ہستی نے عمر بھر رفاقت کیورنہ ساتھ دیتا ہے کون آخری دم تک
مخلص و ہمدرد بن کر جو کرے ہے رہزنیاس رفیق راہ کی بھی ہے رفاقت زلزلہ
کھویا غم رفاقت دیکھو کمال اپنابہکا دیا ہے سب کو دکھلا کے حال اپنا
کچھ لوگ ابتدائے رفاقت سے قبل ہیآئندہ کے ہر ایک گزشتہ تک آ گئے
ترک کر اپنا بھی کہ اس راہ میںہر کوئی شایان رفاقت نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books