تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "غفلت"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "غفلت"
شعر
شباب ڈھلتے ہی آئی پیری مآل پر اب نظر ہوئی ہے
بڑی ہی غفلت میں شب گزاری کہاں پہنچ کر سحر ہوئی ہے
دل شاہجہاں پوری
شعر
یہ بھی نہ پوچھا تم نے انجمؔ جیتا ہے یا مرتا ہے
واہ جی وا عاشق سے کوئی ایسی غفلت کرتا ہے