تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مظہر"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "مظہر"
شعر
یہ حسرت رہ گئی کیا کیا مزے سے زندگی کرتے
اگر ہوتا چمن اپنا گل اپنا باغباں اپنا
مظہر مرزا جان جاناں
شعر
جو تو نے کی سو دشمن بھی نہیں دشمن سے کرتا ہے
غلط تھا جانتے تھے تجھ کو جو ہم مہرباں اپنا